اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پشاور: کسٹمز چوک پشتہ خرہ میں دستی بم حملہ، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور کے کسٹمز چوک پشتہ خرہ میں دستی بم حملہ ہوا ہے جس میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حملہ آور دستی بم چپل کی دکان میں پھینک کر فرار ہوا۔ پولیس کے مطابق دستی بم حملے کاواقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے۔ دستی بم حملے کے بعد زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔