اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے باعث 6مریض انتقال کر گئے

اسلام آباد: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا کے متاثرہ 6 مریض انتقال کر گئے جبکہ 433 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق 122 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کے16 ہزار075 ٹیسٹ کئےگئے جبکہ 433 ٹیسٹ مثبت رہے ۔

این آئی ایچ اے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2اعشاریہ 69 ریکارڈ کی گئی۔