اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

خدا کرے سارا سائفر ہی لیک ہو جائے ، سائفر لیک پر عمران خان کا ردّعمل

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے سائفر لیک پر ردعمل دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ بڑا اچھا کیا انہوں نے لیک کردیا، میں تو کہتا ہوں کہ پورا سائفر ہی لیک ہوجائے تاکہ پتہ تو چلے کہ یہ کتنی بڑی بیرونی سازش ہے۔اس کے اوپر تو ابھی میں نے کھیلا ہی نہیں ہے۔

یہ ایکسپوز کریں گے تو کھیلیں گے۔ہیکرز نے اچھا کیا، اگر سائفر لیک ہوجائے تو سب کو سب کچھ پتہ چل جائے گا، سب کے سامنے آجائے گا کہ یہ کتنی بڑی بیرونی سازش ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سائفر کو شہبازشریف وغیرہ نے لیک کیا ہے۔