اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مفتاح اسماعیل کو وفاقی وزیر کے عہدے پر کام جاری رکھوانے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن ) حکومت نے مفتاح اسماعیل کو وفاقی وزیر کے عہدے پر کام جاری رکھوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فی الحال مفتاح اسماعیل بغیر قلمدان کے وفاقی وزیر تعینات رہیں گے، مفتاح اسماعیل کے وفاقی وزیر ہوتے ہوئے وفاقی وزراء کی تعداد 35 جبکہ وزیر اعظم کی کابینہ کی مجموعی تعداد بڑھ کر 74 ہوچکی ہے ۔ حال ہی میں اسحاق ڈار نے وزیر خزانہ کا حلف اُٹھایا ہے۔