اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بنگلہ دیش کو چوتھی شکست، پاکستان فائنل تک پہنچ گیا

کرائسٹ چرچ میں کھیلے جارہے سہ فریقی سیریز کے چھٹے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز کا ہدف دیا۔بنگلہ دیش کی جانب سے اوپننگ کرتے ہوئے نجم الحسن شانتو 12، سومیا سرکار 4، لٹن داس نے 2 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے اپنی ففٹی مکمل کی اور 42 بالز پر 62 رنز کی اننگز کھیل ٹیم کی پوزیشن کو مستحکم کیا جبکہ کپتان شکیب الحسن نے 63 رنز بنائے۔ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کے اوپنر محمد رضوان اور بابراعظم نے ایک اور سینچری پارٹنرشپ قائم کی، بابراعظم نے 55 رنز اسکور کیے جبکہ رضوان نے 69 رنز کی اننگز کھیلی۔ میچ کے اختتامی لمحات میں محمد نواز نے 20 گیندوں پر 45 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کرکے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔