اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,962FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

پاکستانی اداکارہ میرا کی نئی ویڈیو وائرل

لاہور (آئی ا ین پی) فلمسٹارپاکستانی اداکارہ میرا اس وقت امریکہ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں ۔ پبلک میں بنے رہنے کیلئے وہ مختلف ویڈیوز جاری کرتی رہتی ہیں چاہے وہ چیرٹی ہو یا کوئی اور اسٹنٹ ۔ان کی نئی ویڈیو میں وہ موسم اور کھانے کو انجوائے کرتی دکھائی دے رہی ہیں ۔

اداکارہ میرا کی اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔