اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,864FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈٹرمپ سے جنسی تعلق کا اعتراف

فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز نے امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے جنسی تعلق کی عدالت میں تصدیق کردی۔

امریکی میڈیا کے مطابق جج نے ڈونلڈٹرمپ کے وکیل کیجانب سے عدالتی کارروائی بے بنیاد قرار دینے کی درخواست مسترد کردی اور اداکارہ کو پورا واقعہ بتانے کی اجازت دی۔

سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ پر الزام ہے کہ انہوں نے اسٹارمی ڈینئلز کو ایک لاکھ 30 ہزار ڈالر دیے تھے کہ وہ جنسی تعلق پر خاموش رہیں۔

امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ نے اسٹارمی ڈینئلز سے جنسی تعلق کی تردید کی ہے۔

latest urdu news