اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بم کی اطلاع :لڑاکا طیاروں کے حصار میں مسافر طیارے کی لینڈنگ

برطانوی میڈیا کے مطابق ترکی سے مانچسٹر آنے والے طیارے کو سیکیورٹی خدشات پر 2 لڑاکا طیاروں نے حصار میں لے کر اسٹینسٹیڈ ایئرپورٹ پر اتارا۔رپورٹس کے مطابق طیارے کو ٹرمنل سے دور پارک کر کے پولیس کو طلب کیا گیا، سیکیورٹی خدشات پر مانچسٹر جانیوالے مسافر طیارے کا رخ اسٹینسٹیڈ ایئرپورٹ کی طرف کر کے اس کی حفاظتی طور پر لینڈنگ کرا دی گئی۔جسےچیکنگ کے بعد کلیئر قرار دے دیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ فلائٹ پر بم کی اطلاع تھی۔