اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

879,130FansLike
9,999FollowersFollow
568,700FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مخالفین کے بارے میں جھوٹ پھیلانے والا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ،بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا ۔

بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پیغا م میں کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو کرپٹ پریکٹسز کا مجرم قرار دیا ہے۔ عمران خان اب نااہل ہیں۔


بلاول بھٹو نے مزید لکھا کہ اپنے سیاسی مخالفین کی مبینہ کرپشن کے بارے میں جھوٹ پھیلانے والا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے۔