اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اداروں کا سیاست سے دور ہونا قابلِ تحسین ہے لیکن عوام سے دور نہیں رہ سکتے،شیخ شید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایک ہفتے میں 2 صوبائی اسمبلیوں کا فیصلہ ہو جائے گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید نے لکھا ہےکہ ملک معاشی طور پر تباہ اور اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگاہوا ہے۔

شیخ رشید نے لکھا ہے کہ والدین اپنے بچوں کا گلا کاٹ رہے ہیں اور یہ یورپ میں چھٹیاں گزار رہے ہیں۔

سابق وزیرِ داخلہ نے لکھا ہے کہ اداروں کا سیاست سے دور ہونا قابلِ تحسین ہے لیکن ادارے اپنے عوام سے دور نہیں رہ سکتے۔