اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,000FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عمران کواندازہ ہے ملک مزید عدم استحکام کامتحمل نہیں ہوسکتا، شیخ رشید

لاہور: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران کواندازہ ہے ملک مزید عدم استحکام کامتحمل نہیں ہوسکتا۔

شیخ رشید احمد نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان سے آدھا گھنٹہ تفصیلی ملاقات ہوئی، انہیں بھی اندازہ ہےکہ ملک مزیدسیاسی عدم استحکام کامتحمل نہیں ہوسکتا۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ الیکشن2مہینےپہلےہوں بعدمیں ہوں پی ڈی ایم کی سیاست دفن ہو گئی ہے،الیکشن ناگزیر ہیں۔

شیخ رشید نے مزید کہا کہ اسمبلی توڑنا کوئی مسئلہ نہیں تباہ حال معیشت بچانااصل مقصدہے، سیاسی و معاشی استحکام قومی سلامتی کا ضامن ہے۔