اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

رنبیر کپور بھی مولا جٹ کے فین نکلے

پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے مداحوں کی لسٹ میں بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور کا نام بھی شامل ہو گیا ہے۔

جدہ میں ریڈ سی فلم فیسٹیول میں پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے جہاں رنبیر کپور نے سعودی عرب میں کام کرنے کی بات کی، وہیں فلم مولا جٹ کی تعریف بھی کر ڈالی۔

اس سے پہلے کئی بالی ووڈ اسٹار ز اور مشہور ڈاریکٹر اورچ پروڈیوسرکرن جوہر کی ویڈیوز بھی وائرل ہوئیں جن میں وہ سینیما میں جا کر مولا جٹ فلم انجوائے کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ خبر وں کے مطابق مولا جٹ اب بھارت میں بھی ریلیز کئے جانے کے امکانات ہیں ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مولا جٹ بھارتی سینماؤں میں 23 دسمبر کو ریلیز کی جا سکتی ۔