اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کراچی ٹیسٹ کا چوتھا دن؛ پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ میں چوتھے روز کے کھیل کا آغاز ہوگیا ہے اور نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے کین ولیمسن اور ایش سوڈھی نے اننگز کا آغاز کیا، کین سنچری مکمل کرکے کریز پر موجود ہیں۔کیوی ٹیم نے تیسرے دن کے اختتام پر 6 وکٹوں پر 440 رنز بنالیے تھے۔

پاکستان کے سلمان علی آغا بدستور بیمار ہیں اور آج بھی فیلڈنگ کے لیے نہیں آئے، حسن علی ان کی جگہ فیلڈنگ کر رہے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم مکمل فٹ ہونے کے بعد میدان میں موجود ہیں۔