اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,569FansLike
9,999FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کراچی :نئے سال پر ہوائی فائرنگ ,25 افراد زخمی

شہر قائد میں گزشتہ رات ہوائی فائرنگ سے 25 افرادزخمی ہو گئے ۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے زیادہ تر واقعات اولڈ سٹی میں رپورٹ ہوئے ۔فائرنگ کرنے والے 2 پولیس اہلکاروں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

زخمیوں میں زیادہ تعداد بچوں اور خواتین کی ہے۔

یاد رہے کہ پولیس کی جانب سے پابندی کے باوجود شہر کے سینکڑوں مقامات سے فائرنگ کی شکایات موصول ہوئی ،پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔