اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ملک میں استحکام انتخاب کی بدولت ہی آئے گا،جوفوج کرواسکتی ہے،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ جنرل عاصم منیرنےدرست کہاکہ معشیت اورد ہشتگردی پرقومی اتفاق رائےضروری ہے۔

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پیغا م میں رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک انتہائی نازک موڑ پرہےسیاسی استحکام کےبغیرمعاشی استحکام کیسےآسکتاہے۔


انکا کہنا تھا کہ سیاسی عدم استحکام معاشی زوال قومی سلامتی تک پہنچ گیا،پاکستان عوام فوج اورجمہوریت لازم اورملزوم ہےاستحکام انتخاب لائےگاجوفوج کرواسکتی ہے،120دن اہم ہیں۔