اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

لکی مروت :پولیس چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ:پولیس اہلکار شہید

صوبہ خیبر پختون خوا کے علاقہ لکی مروت میں رات گئے پولیس چوکی پر دہشگردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے باعث پولیس چوکی شہاز خیل پر تعینات اہلکارتحسین اللہ شہید ہو گیا۔

پولیس کے مطابق حملے میں دہشتگردوں کی جانب سے خود کار اسلحہ استعمال کیا گیا۔ پولیس اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے دہشت گرد پسپا ہو گئے ۔

حملے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ۔علاقے کو گھیرےمیں لے کر سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے۔