اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ڈیپارٹمینٹل کرکٹ ایک بار پھر بحال،جو نیئر لیگ ختم

پی سی بی نے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ جونیئر لیگ ختم کر دی گئی ۔

لاہو ر میں پاکستا ن کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں ڈیپارٹمنٹس کو باقاعدہ ڈومیسٹک کرکٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ اس کے لیے پلان مرتب کرنے کے لیے عمل کی منظوری دے دی گئی ہے۔

اجلاس میں 190 کھلاڑیوں کےمعاہدے بھی بحال کر دئیے گئے ہیں ۔

اجلاس میں پاکستان جونیئر لیگ کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ جبکہ مختلف پلانز پر عمل کے لیے 12 کمیٹیاں بھی تشکیل دی گئیں ۔

چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا کہ قومی ٹیم کے ساتھ اب غیر ملکی کوچز ہوں گے ۔ بھاری تنخواہیں لینے والے گھر جائیں گے، زمیز راجہ کی تنقید پر کوئی جواب نہیں دوں گا۔ بورڈ میں بھی اب جمہوریت واپس آ چکی ہے۔