اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,956FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وزیر اعلیٰ سندھ کا جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیااور ان کے الیکشن اور نئی بلدیاتی حکومت کے متعلق خدشات کو دور کرنے کی یقین دھانی کرائی ۔

وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ الیکشن کے متعلق مسائل کے حل کے لیے جماعت اسلامی کو الیکشن کمیشن سے رابطہ کرن چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ غیر جانداری سے سندھ حکومت ے متعلق تحفظات اور مسائل حل کرانے کی پوری کوشش کریں گے۔

اس سے قبل پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا تھا کہ ترجیحات یہی ہیں کہ جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی مل کر حکومت بنائیں ۔