اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

878,576FansLike
10,000FollowersFollow
568,600FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن نے کراچی کی 6 یونین کونسلز میں ہونے والی بے ضابطگیوں کا نوٹس لے لیا۔نوٹس جماعت اسلامی کی درخواست پر لیا گیا ہے۔

کیس کی سماعت 23 جنوری کو مقرر کی گئی ہے۔الیکشن کمیشن نے ڈی آر او،آر او اور امیدواروں کو نوٹس جاری کر دیے ہیں ۔

الیکشن کمیشن نے نوٹس کراچی کے علاقہ نگی ٹاؤن کی یوسی 3،7 اور 8 میں لیا ہے۔الیکشن کمیشن نے یو سی 1 گلشن پر موصول ہونے والی شکایات پر نوٹس لیا تھا۔