اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

850,448FansLike
9,980FollowersFollow
562,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

حکومت بنے تب بھی ناچتے ہیں ،گرے تب بھی ناچتے ہیں ،مولانا فضل االرحمان

جمعیت علما اسلا م (ف) کے صدر مولانا فضل الرحمان نے تحریک انصاف کو تنقید کانشانہ بنانتے ہوئے کہا کہ حکومے بنے تب بھی ناچتے ہیں گرے تب بھی ناچتے ہیں ۔

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا حکومت بنے یا گرے اس میں وژن کپتان کا ہی ہوتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پڑھے لکھے لوگوں نے خالی اور کھوکھلی باتو ں سے امیدیں لگا رکھی ہیں ۔