اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

افغانستان: مسجد میں حملہ، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

 

کابل، افغانستان کی مسجد میں حملے میں بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایرانی میڈیا نے بتایا کہ ہرات میں واقع مسجد پر حملہ ہوا اور واقعے میں کم از کم 7 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

بلوچستان:ضمنی الیکشن کی ری پولنگ کے دوران راکٹ حملہ

وزارت داخلہ کے ترجمان عبد المتین قانی نے بتایا کہ صوبہ ہرات کے ضلع گوزارہ میں نامعلوم مسلح شخص نے ایک مسجد میں نمازیوں پر گولی چلائی ، ابھی تک کسی گروپ نے واقعے کی ذمےداری قبول نہیں کی۔