اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

اسلام آباد پولیس کیجانب سے تمام سروسز پر فیسوں کا اطلاق

 

اسلام آباد پولیس کیجانب سے تمام سروسز پر فیسوں کا اطلاق کردیا گیا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق نئے آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے شہریوں پر فیسوں کا اطلاق کیا۔

ترجمان نے بتایا کہ پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کیلئے ہزار روپے ، پولیس جنرل ویری فکیشن کیلئے ہزار روپے اور فارنر رجسٹریشن سرٹیفکیٹ پر بھی ہزار روپے فیس کا اطلاق کیا گیا ہے۔

اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان

ترجمان نے بتایا کہ موٹرسائیکل ہزار روپے اور کار ویری فیکشن سرٹیفکیٹس پر 1500، موٹر کارویری فیکشن سرٹیفکیٹس کیلئے 3500 روپے فیس کا اطلاق کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کا عکس