اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

878,576FansLike
10,000FollowersFollow
568,600FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ان کے دور میں کسی کو یقین نہیں تھا کہ وہ اتنے اچھے طریقے سے معیشت سنبھالیں گی، شمشاد اختر

کراچی ، اسٹیٹ بینک کی سابق گورنر اور سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ ان کے دور میں کسی کو یقین نہیں تھا کہ وہ اتنے اچھے طریقے سے معیشت سنبھالیں گی۔

کراچی میں اوور سیز چیمبر میں ویمن امپاورمنٹ ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر نے کہا کہ ایسا نہیں کہ عالمی سطح کے اداروں میں خواتین کیخلاف تعصب نہیں ہے، بینکنگ سیکٹر کے لوگ طاقتور اور پیسے والے ہیں، میں نے اپنے دور میں بہت سخت فیصلے لیے۔

اسلام آباد ایئرپورٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے دلچسپی ظاہر کی، وزیر خزانہ

وزارت خزانہ والے سمجھتے تھے کہ مجھے کچھ نہیں پتا، کسی کویقین نہ تھا کہ میں معیشت سنبھالنے میں کامیاب ہوجاؤں گی ، سابق گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ مجھےپریزینٹیشنز دی جارہی تھیں ، میں نے کہا میں معیشت دان ہوں یہ رہنے دیں، سول سرونٹس جذبہ نہیں بڑھاتے آپ کو خود ہی کام کرنا ہوتا ہے۔