اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

اسلام آباد ایئرپورٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے دلچسپی ظاہر کی، وزیر خزانہ

واشنگٹن، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا عمل جون کے آخر تک مکمل ہوجانا چاہیے۔

ہم اس نظریے کیساتھ توقع کر رہے ہیں کہ بولی اگلے 2 یا 3 ہفتوں میں مکمل ہوجائے گی اور جون کے آخر تک ہم اس لین دین کو بند کردیں گے۔

پی ٹی آئی کی قیادت مذاکرات کرے تو عمران خان کی رہائی بڑی بات نہیں، رانا ثناءاللہ

اسلام آباد ایئرپورٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاروں نے دلچسپی ظاہر کی اور امید ظاہر کی کہ جون یا جولائی تک اسے حتمی شکل دے دی جائی گی۔