اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

884,110FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ڈالر کی قدر میں 2 روپے52 پیسے کا اضافہ،اوپن مارکیٹ میں 271 روپے 85 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

ملک میں روپے کی بے قدری کاسلسلہ رک نہ سکا۔

انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادو شمار کےمطابق آج انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 52پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ایک ڈالر 271 روپے 85 پیسے کا ہو گیا۔

انٹر بینک میں گزشتہ روذ ڈالرکی قیمت 268روپے 83 پیسےتھی ۔

رواں سال کے دوران ڈالر اب تک 44 روپے 92 پیسے مہنگا ہو چکا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر 50 پیسے اضافے کے ساتھ 275 روپے50 پیسے کا ہو گیا۔