اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,387FansLike
9,998FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

دمشق :اسرائیلی میزائل حملہ، 15 افراد جاں بحق

اسرائیلی حملے میں ایرانی کلچر سینٹر کے قریب رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا گیا جس کے دوران 15 شہری زخمی بھی ہوئے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی میزائل حملے میں ایک عمارت بھی تباہ ہو گئی حملے کے باعث شام کے دارالحکومت دمشق میں 15 افراد جاں بحق ہو گئے۔۔شام کی وزارتِ دفاع کے مطابق اسرائیل کے اس فضائی حملے میں دمشق اور اس کے آس پاس کے کئی رہائشی علاقوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اسرائیل نے مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں کی سمت سے فضائی حملہ کیا ہے۔