اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,887FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ہمیں اندرونی معاملات میں مداخلت برداشت نہیں، میلانیا جولی

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں ہونے والے جی 20 اجلاس کے موقع پر کینیڈا اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ہوئی ہے۔،کینیڈا کی وزیرِ خارجہ میلانیا جولی نے چین کے ہم منصب کو واضح کہہ دیا کہ اپنے اندرونی معاملات میں کسی بھی غیر ملکی مداخلت کو برداشت نہیں کریں گے۔اس موقع پر کینیڈا کی وزیرِ خارجہ نے چینی ہم منصب سے کہا کہ کینیڈا اپنی جمہوریت اور اندرونی معاملات میں چین سمیت کسی بھی غیر ملکی مداخلت کو کبھی بھی برداشت نہیں کرے گا۔