اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو نیب نے دوباہ طلب کر لیا

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو نیب لاہور نے انکوائری کے لیے دوبارہ طلب کر لیا۔

خبروں کے مطابق نیب نے عثمان بزدار کو کرپشن اور اختیارات کا کے ناجائز استعمال کے الزامات میں 22 مارچ کو دن 11 بجے نیب آفس لاہور میں طلبی کا نوٹس جاری کیا ہے۔

لاہور ہائی کورٹ: عمران خان کی 2 مقدمات میں ضمانت منظور

ذرائع کے مطابق نیب نے عثمان بزدار کو 3 مارچ کو طلب کیا تھا لیکن وہ الزامات پر تسلی بخش جوابات نہیں دے سکے۔اس بار انہیں جائیداد اور زمینوں کے ریکارڈ کے ساتھ طلب کیا گیا ہے۔

سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے خلاف نیب کی جانب سے وزارت اعلیٰ کے دوران کرپشن اور اختیارارت کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے سرکاری زمین اپنے اور خاندان کے افراد کے نام منتقل کرنے کے الزمات کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔