اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,956FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

رمضان کے آخری عشرے میں زائرین کیلئے پرمٹ کی شرط ختم

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق رمضان کے آخری عشرے میں خانہ کعبہ اورمسجد نبوی ﷺ کے لیے پرمٹ کی ضرورت نہیں ہو گئی۔

سعودی وزرات حج و عمرہ کے مطابق عمرہ یا مسجد نبوی میں روضہ رسول کی زیارت کیلئے پرمٹ کا ہونا ضروری ہے،دوسری جانب مسجد نبوی ﷺانتظامیہ نےیکم رمضان سے 19 رمضان تک ریاض الجنہ میں نمازکیلئے پرمٹ کے نئے شیڈول کااعلان کر دیا۔

عرب میڈیا کے مطابق انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یکم رمضان سےریاض الجنہ میں داخلے کیلئے زائرین کورا ت ڈھائی بجے سے فجر کی نماز اورصبح ساڑھے11بجے سے عشاتک کیلئےپرمٹ جاری ہوں گئے۔

خواتین زائرین کو ریاض الجنہ میںداخلےپر پرمٹ نماز فجر کے بعد سے صبح 11 بجے تک اور پھر رات11 بجے سے دو بجے تک کیلئے جاری کیے ہیں۔