اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

980,957FansLike
10,005FollowersFollow
575,700FollowersFollow
207,706SubscribersSubscribe

رمضان المبارک میں سکولوں کےنئے اوقات کار جاری

پنجاب کے محکمہ تعلیم نے رمضان المبارک میں اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری کر دیئے۔ محکمہ تعلیم نےنوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک سکول ساڑھے 7 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک کھلیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ کو ساڑھے 11 بجےاسکول سے چھٹی ہو گی،دوہری شفٹ والے سکولزسوا7سے سوا12اور ساڑھے12سےساڑھے4بجے تک کھلے رہیں گے۔