اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
639,100FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

عید کے روز سی ایس ایس آفیسر چچا سمیت قتل

مٹیاری میں عید کی خوشیاں ماتم میں بدل گئیں، عید کی چھٹیاں گزارنے آبائی علاقے میں آئے ہوئے سی ایس ایس آفیسر کو چچا سمیت قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق کاکا برادری کے 2 گروپوں میں معلولی تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کا واقع سامنے آیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

مقتول سی ایس ایس آفیسر کے والد کا کہنا ہے کہ نظام الدین کاکا نامی شخص نے ان کے بیٹے اور بھائی کو قتل کروایا ہے۔

پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے لاشوں کو تحویل میں لینے کے بعد کارروائی کا آغاز کر دیا تاہم ابھی تک کوئی بھی ملزم گرفتار نہیں کیا جا سکا۔

latest urdu news

مزید خبریں