اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
639,100FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

اوجھڑی نکالنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے آئی جی پولیس سندھ سے رابطہ کر کے جانوروں کی اوجھڑی نکالنے والوں کے خلاف کارروائی کا کہا ہے۔

سالڈ ویسٹ منیجمنٹ حکام کے مطابق قربانی کی آلائشیں اٹھانے سے پہلے ہی پھاڑ کر خراب کردی جاتی ہیں اور شہر کے 99 کلیکشن پوائنٹس پر آلائشوں کو پہنچنے سے قبل ہی پھاڑ دیا جاتا ہے۔

دوسری جانب اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ میئرکراچی مرتضیٰ وہاب نے آئی جی سندھ سے رابطہ کیا اور کہا کہ جانوروں کی اوجھڑی نکالنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

کمشنر کراچی نے شہر بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ کیا ہوا ہے۔

latest urdu news

مزید خبریں