اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,956FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وسیم اکرم کریں گے عید کا مزہ دو بالا،وسیم اکرم اور فواد خان ایک ساتھ بڑے پردے پر نظر آئیں گے

وسیم اکرم کی پہلی فلم ” منی بیک گارنٹی“ عید الفطر پر ریلیز ہونے جا رہی ہے۔

وسیم اکرم کی پہلی ایکشن کامیڈی فلم کی ہدایت کاری اور تحریر فیصل قریشی نے کی ہے۔

فلم میں پاکستانی کرکٹر لیجنڈ فاسٹ بالر وسیم اکرم پہلی بار سینما کے پردے پر نظر آئیں گئے،دیگر فنکاروں میں فواد خان، حنا دلپیزیر ، شایان خان، میکال ذالفقار، گوہر رشید اور جان ریمبو شامل ہیں۔

فلم 22 مئی 2020 کو ریلیز ہونا تھی، تاہم کورونا کی وجہ سے فلم کی ریلیز ملتوی کی گئی،اب یہ فلم 21 اپریل 2023 کو عید الفطر کے موقع پر دنیا بھر میں ریلیز ہونے والی ہے۔فلم کی بیشتر شوٹنگ کراچی میں کی گئی ہے، جبکہ تھائی لینڈ میں فلمایا گیا ہے۔