اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,628FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سمندر کی صفائی کیلئے ربوٹک شارکس کا استعمال

لندن: سمندر کی صفائی کیلئے ربوٹک ویسٹ شارک بنا دی گئی جو پانی میں موجود 22 ہزار 7 سو پلاسٹک بوتلوں کو صاف کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیٹری سے چلنے والی یہ الیکٹرک شارک کو ویسٹ شارک کا نام دیا گیا ہے۔

شارک کو لندن کی بندرگاہ ڈاک لینڈز چھوڑ دیا گیا ہےجہاں وہ روزانہ 22 ہزار سے زائد پلاسٹک کی بوتلوں کو نگل کر سمندر کی صفائی کرتی ہے۔

الیکٹرک شارک کے تخلیق کاروں کا کہنا تھا کہ الیکٹرک شارک آبی آلودگی پر قابو پانے میں مدد ملے گئی۔