اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,474FansLike
10,002FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ن لیگ کی رجسٹریشن منسوخی؟ پی ٹی آئی کا ریفرنس دائر کرنے پر غور

فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے اعلان کیا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کو تسلیم نہیں کرتے، یہ اعلان بذات خود آئین کے آرٹیکل 6 کی زد میں ہے۔مرکزی سینئر نائب صدر پی ٹی آئی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ایک مفرور ملزم الیکشن ایکٹ کی صریحاْ خلاف ورزی کرتے ہوئے اس پارٹی کے فیصلے کر رہا ہے۔تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کے لئے مشاورت شروع کردی ہے، اس حوالے سے رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی بحیثیت پارٹی رجسٹریشن منسوخ کرنے کیلئے ریفرنس پر غور کررہی ہے۔