اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,937FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پی ڈی ایم کے پاس الیکشن لڑنے کیلئے امیدوار نہیں:شیخ رشید

عوامی پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ ملک میں الیکشن کی تیاریاںہیں صرف پی ڈی ایم فراری ہیں،کیونکہ انکے پاس الیکشن لڑنے کیلئےامیدوار ہی نہیں ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق عوامی پاکستان مسلم لیگ سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے بعدمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں الیکشن کی تیاریاں ہیںصرف پی ڈی ایم فراری ہیں کیونکہ انکے پاس الیکشن لڑنے کیلئے امیدوار ہی نہیں ہیں۔

عمران خان کی حلف برداری کی تقریب ڈی چوک اسلام آباد میں منعقد کی جائے گی

عوامی پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ پنجاب میں (ن) لیگ کے ایک دو ہی امیدوار ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق اب تک پارٹیوں میں سے صرف تین نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

شیخ رشید احمد کاکہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے کسی کیخلاف فیصلہ نہیں دیا یہ نہیں کہا کہ (ن) لیگ یا پی ٹی آئی کو ووٹ دو کہا صرف یہ کہ 90 دن میں الیکشن کرائیں۔