اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,179FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کیا سیاسی حکمت عملی کے طور پر اسمبلیوں کی تحلیل بذات خود آئین کی خلاف ورزی نہیں:جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد: پنجاب اور کے پی انتخابات از خود نوٹس کیس سے متعلق سپریم کورٹ کےجسٹس اطہر من اللہ کے نوٹ کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق جسٹس اطہر من اللہ نے تفصیلی نوٹ میں کہا کہ می جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل کی رائے سے متفق ہوں، میں نے خود کو سماعت سے الگ نہیں کیا ایسا کرنے کی وجہ تھی۔

پنجاب اور کے پی الیکشن از خود نوٹس کیس چار تین سے مسترد ہوا، عدالت کو سیاسی تنازعات سے بچنے کیلئے اپنے نوٹ میں فل کورٹ کی تجویز دی تھی۔ہائی کورٹس میں معاملہ زیر سماعت ہونے کے باوجود از خود نوٹس لیا گیا۔