اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

867,111FansLike
9,993FollowersFollow
565,700FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

نسیم شاہ کا اروشی روٹیلا سے متعلق دلچسپ بیان

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان پیسر نسیم شاہ نے بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا سے متعلق دلچسپ بیان دیدیا۔

ایک تقریب میں فاسٹ باولر نسیم شاہ سے سوال کیا گیا کہ اروشی وٹیلا کے نام کوئی مسیج دے دیں ؟ جس پر کرکٹر نے مسکرا کر جواب دیتے ہوئے کہا کہ میرے میسج کو آپ لوگ وائرل کر دیں گے، انہوں نے کہا کہ اگر دلہن تیار ہے تو شادی کر لیں گے۔

واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جبکہ صارفین اپنے دلچسپ تبصر بھی کر رہے ہیں۔

خیال رہے کہ سال 2022 کے ایشاء کپ کے دوران قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے ساتھ پوسٹ کی گئی ویڈیو اسٹوری شیئر کی تھی جبکہ رواں برس فروری میں اروشی نے کرکٹر کو سالگرہ پر مبارک باد دی تھی جس پر نسیم نے شکریہ ادا کیا۔