اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

پشاور جیل کے 16 قیدیوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق

پشاور، سینٹرل جیل پشاور کے 16 قیدیوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل پشاور محمد وسیم خان نے بتایا کہ ایچ آئی وی کی تصدیق قیدیوں کی بلڈ اسکریننگ کے دوران ہوئی۔

سپرنٹنڈنٹ جیل کے مطابق متاثرہ قیدی منشیات کے عادی ہیں جنہیں دوسرے قیدیوں سے الگ رکھا گیا ہے۔

سپرنٹنڈنٹ سینٹرل نے مزید بتایا کہ جیل میں اس وقت 3400 قیدی ہیں جب کہ ایچ آئی وی کے متاثرہ قیدیوں کا علاج اور کونسلنگ کی جارہی ہے

latest urdu news