اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,179FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اداروں سے لڑائی جیتی نہیں جاسکتی:مشاہد حسین

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر مشاہد حسین کا کہنا تھا کہ اداروں سے لڑائی جیتی نہیں جاسکتی۔

سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر مشاہد حسین نےب کہا کہ ہم سپریم کورٹ سے اور پی ٹی آئی فوج سے غیر ضروری لڑائی میں مصروف ہیں۔

مشاہد حسین کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اور حکومت غیر ضروری لڑائی سے پرہیز کریں، انتخابات کیلئے آئین پر عمل تو کرنا یہی حل ہے۔

سینیٹر مشاہد حسین نے کہاہے کہ حکومت پی ٹی آئی سے آئین اور شیڈول کے مطابق الیکشن کے رول آف گیمز طر کرے۔

مشاہد حسین نے کہاہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی غیر ضروری لڑائیوں  سے گریز کریں، انتخابات کیلئے آئین پر عمل تو کرنا ہوگا، یہی حل ہے۔