اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,887FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شاہین اور شاداب کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کیلئے انگلینڈ روانہ

قومی ٹیم کے بولر شاہین آفریدی اور آل راؤنڈ شاداب خان کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کیلئے انگلینڈ روانہ ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق شاہین آفریدی ٹی 20بلاسٹ میں نوٹنگھم شائر کی نمائندگی کریں گے۔

فاسٹ بولر کی جانب سے کچھ دیر قبل انسٹاگرام پر اسٹوری پوسٹ کی گئی، جس میں انہوں نے اپنے انگلینڈ روانہ ہونے کی اطلاع دی ،دوسری جانب آل راؤنڈ شاداب خان وائیٹیلٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میںسسیکس کی نمائندگی کریں گے ۔

شاہین شاہ کا شاہد آفریدی کی بیٹی کے ساتھ نکاح ہو گیا،رخصتی بعد میں ہو گی

اس حوالے سے شاداب نے بھی انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ وائیٹیلٹی بلاسٹ میں کھیلنے کا تجربہ شاندار ہو گا۔

واضح رہے کہ شاداب خان ، اظہر علی اور زمان خان سمیت 10 ہاکستانی پلیئرز کاؤنٹی کرکٹ میں ایکشن میں ہیں ۔