اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

امریکا میں فائرنگ،4 افراد ہلاک 2 بچے زخمی

امریکا میں فائرنگ کا ایک دلخراش واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 4 افراد جان سے چلے گے ۔

امریکی میڈیا کے مطابق ریاست پنسلوانیا کے شہر فلاڈلفیا میں ایک شخص نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جسکے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 2 بچے زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق ملزم کو اے آر جیسی رائفل، ہینڈ گن اور بلٹ پروف جیکٹ سمیت حراست میں لے گیا ہے ، جیکٹ میں سے متعدد میگزین اور ایک اسکینر بھی برآمد ہواہے۔

امریکا میں فائرنگ: 4 افراد ہلاک,25 زخمی

پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیںاور فوری طور پر ملزم لے اس اقدام کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق مرنے والوں 3 افراد کی عمریں 20 سے 59 سال کے درمیان ہیں ، جبکہ ایک شخص کی عمرابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے ۔

رپورٹ کے مطابق اس سال اب تک فائرنگ کے کم سے کم 339 بڑے واقعات ہو چکے ہیں۔