اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان کےخلاف فیصل آبادمیں مقدمہ درج

سابق وزیراعظم کی بہن عظمیٰ خان پر جعلسازی سے زمین ٹرانسفر کرنے کا الزام لگ گیا ۔

اینٹی کرپشن فیصل آباد ٹیم نے سابق وزیراعظم کی بہن عظمیٰ خان خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

اینٹی کرپشن کے مطابق اٹھارہ ہزاری ضلع جھنگ میں عظمیٰ خان نے 1010 کنال اراضی کنال اراضی خریدی ، 310 کنال اراضی جعلسازی سے ٹرانسفر کی گئی۔

بوگس ریکارڈ کی بنا پر اراضی خان نے اپنے نام کروائی ، جعلسازی سے اراضی ٹرانسفر کرنے والے نائب تحصیلدار، پٹواری کو گرفتار کر لیا ہے۔

اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیواور دیگر کی گرفتاری کیلئے کوشش جاری ہے۔