اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

860,672FansLike
9,984FollowersFollow
564,700FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کیا آپ نے کبھی اڑنے والی مچھلی دیکھی ہے؟

کیا آپ اڑنے والی ایگزکوٹیڈائی نامی اڑنے والی مچھلی کے بارے میں جانتے ہیں ، اگر نہیں تو آئیے آپ کو اسکی صلاحیت کے بارے بتاتے ہیں۔

ایگزکو ٹیڈائی نامی مچھلی زمین پر چلنے ، پانی میں تیرتے اور یہاں تک ہوا میں اڑنے کی قابل ذکر صلاحیت رکھتی ہے۔

یہ سمندری مچھلیاں لمبے پنکھ نما پروں سے لیس ہیں ، جسکی وجہ سے وہ شکاریوں سے بچنے میں کامیاب ہوتی ہیں،ویسٹ انڈیز کے جزیرے بار ناڈوس کو اس اڑانے والی ایگز کو ٹیڈائی ” مچھلیوں کی سرزمین “ کہا جاتاہے۔

دل کے بغیر جیتا جاگتا نوجوان

یہ علاقہ ان منفرد مخلوقات کیلئے خاص اہمیت رکھتاہے ، کیونکہ یہ ملک کی قومی علامتوں میں سے ایک ہیں ، ان منفرد مخلوقات کیلئے خاص اہمیت رکھتا ہے، کیونکہ یہ ملک کی قومی علامتوں میں سے ایک ہیں ۔

اڑنے والی مچھلیوں کا سلسلہ لاکھوں سال پرانا ہے ، جس میں سب سے قدیم معروف فوسل ، پوٹانیچتھس زنگیئنسس کئی سال پہلے کے درمیانی ٹرائیسک دور سے تعلق رکھتا ہے۔

اڑنے والی مچھلیاں بنیادی طور پر سمندروں کے مختلف حصوں میں پائی جاتی ہیں ، خاص طور پر گرم آبشاری علاقےبھی اس میں شامل ہیں ۔