اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

حارث رؤف نے ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کردیا

لاہور، تعریف کرنے پر حارث رؤف نے ویرات کوہلی کا شکریہ ادا کردیا۔

لاہور میں میڈیا سیشن کے دوران گفتگو کرتے ہوئے پیسر نے کہا کہ ویرات کوہلی بڑا بیٹر ہے، تعریف کرنے پر بھارتی بیٹر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ورلڈ کپ میں صرف کوہلی ہی نہیں ہر کھلاڑی کو جلد آؤٹ کرنا میرا ٹارگٹ ہوگا، ہماری نگاہیں ٹرافی پر مرکوز ہیں۔

حارث رؤف نے کہا ہے کہ عامر سینئر ہیں، ان سے سیکھنے کا موقع ملے گا، بولرز میں مقابلے کی فضا ہو تو ٹیم کا فائدہ ہوتا ہے، کوئی حسد نہیں، بولرز ایک دوسرے سے اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کریں تو یہ بات ٹیم کے مفاد میں ہی جاتی ہے۔

حارث رؤف کا کہنا تھا کہ کوشش ہوگی ماضی کے ورلڈکپ کی طرح جو غلطیاں ہوئیں تھیں وہ نہ دہرائیں۔

latest urdu news