اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

گندم تحقیقاتی کمیٹی:انوارالحق کاکڑ پیشی کیلئے تیار

اسلام آباد، سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ وہ گندم تحقیقاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کیلئے تیار ہیں۔

ایک انٹرویو میں انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ اگر انہیں گندم تحقیقاتی کمیٹی نے بلایا تو ضرور جائیں گے، ان کی حکومت نے گندم درآمد کرنے کا کوئی نیا قانون منظور نہیں کیا۔

انوارالحق کاکڑ نے پرائیویٹ سیکٹر کے ذریعے گندم درآمد کرنے کی ذمہ داری تحریک انصاف کی حکومت پر ڈالتے ہوئے کہا کہ پرائیویٹ سیکٹر کو گندم کی درآمد کی اجازت دینے کا ایس آر او پی ٹی آئی حکومت نے جاری کیا تھا۔

سابق نگران وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہی ایس آر او 2 سال تک پی ٹی آئی حکومت میں اور 16 ماہ تک پی ڈی ایم حکومت اور آج کی حکومت میں لاگو ہے۔

latest urdu news