اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

اے ایس ایف کی کارروائی : کراچی جانے والے مسافر سے 50گولیاں برآمد ، ملزم گرفتار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ایئر پورٹ سکیورٹی فورس ( اے ایس ایف )نے لاہور ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر کے سامان سے پستول کی 50گولیاں برآمد کر لیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی جانے والے مسافر کے سامان کی تلاشی لی گئی تو اس میں سے 50گولیاں برآ مد ہوئیں جنہیں قبضے میں لیکر نعیم نامی مسافر کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔اے ایس ایف ذرائع کا کہنا ہے کہ نعیم کا تعلق دیپالپور سے ہے جو لاہور سے کراچی جا رہا تھا تاہم سامان کی تلاشی کے دوران تیس بور پستول کی گولیاں برآمد ہونے پر اسے گرفتار کر کے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔