اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,977FansLike
9,985FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ایدھی کاپیغام انسانیت کی بلاامتیازخدمت ہے: صادق خان

لندن(ویب ڈیسک)لندن کے میئر صادق خان نے کہا کہ ہمیں ایدھی کی زندگی کا پیغام اور مقصد اپنانا چاہیے اور وہ پیغام یہ ہے کہ ہم انسانیت کی بلاامتیاز خدمت کریں۔جس طرح ایدھی نے مذہب اور رنگ ونسل سے بالاتر ہو کر پاکستان کے غریب عوام کی خدمت کی اس طرح ہمیں بھی دنیا بھر میں بلا تفریق ضرورت مند لوگوں کی مدد کرنی چاہیے۔صادق خان کا کہنا تھا کہ انہیں معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کی موت سے انتہائی دکھ پہنچا ہے کیونکہ ایدھی کی زندگی ہم سب کے لیے قابل تقلید ہے۔