اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عمر حمید دوبارہ سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات

اسلام آباد، الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سیکرٹری سید آصف حسین نے استعفیٰ دیدیا، جس کے بعد الیکشن کمیشن نے عمر حمید کو دوبارہ سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات کردیا۔

الیکشن کمیشن نے سید آصف حسین کے استعفے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

خیال رہے کہ عمر حمید نے خرابی طبیعت کی بنا پر 5 جنوری کو استعفیٰ دیدیا تھا، عمر حمید سیکرٹری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رہ چکے ہیں، اسکے علاوہ اسپیشل سیکرٹری خزانہ کے عہدے پر بھی تعینات رہ چکے ہیں۔

urdu news today

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمر حمید کو سابقہ ریکارڈ پر دوبارہ سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات کیا گیا ہے۔