اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

حکومت کا ڈیجیٹل حقوق کے تحفظ کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

حکومت نے ڈیجیٹل حقوق کے تحفظ کیلئے قانون سازی کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ملاقات کی۔

وزیراعظم نے دونوں وفاقی وزراء سے ڈیجیٹل حقوق پر بل لانے سے متعلق مشاورت کی، ذرائع کا کہنا کہ ڈیجیٹل حقوق کے تحفظ سے متعلق قانون سازی کیلئے مسودہ تیار کرلیا گیا ہے، بل جلد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔

urdu news today

حکومتی ذرائع کے مطابق ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ ڈیجیٹل رائٹس کیخلاف ورزی روکنے کیلئے موزوں فورم نہیں ہے اسی لئے حکومت نے ڈیجیٹل حقوق کے تحفظ کیلئے پارلیمنٹ کے ذریعے قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔